زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں: وزیراعظم
Web Desk
22 April 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ ارض (Earth Day) کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرہ ارض کے قدرتی وسائل کے تحفظ کو انسانی بقا کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان اس عالمی دن کو ایک ایسے وقت میں منا رہا ہے جب ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بین الاقوامی تعاون اور قابلِ تجدید توانائی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اسے اجتماعی ذمہ داری قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026