LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا وقت ختم، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی امن و سلامتی کو نقصان پہچانے کا الزام، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار حکومت کا عوام کو جزوی ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل برقرار نیویارک میں سینٹر 360 کا آغاز، شہریوں کے لیے شہر کے دلکش مناظر مفت دستیاب اسلام آباد کیلئے علیحدہ اسمبلی کے قیام کی سفارش، براہ راست انتخابات اور نیا انتظامی نظام تجویز پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم شراکت دار، علاقائی عدم استحکام چیلنج ہے: امریکی میڈیا پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار

Web Desk

21 April 2026

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ  فریقین جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور بات چیت و سفارت کاری کو موقع دیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری مؤثر ذرائع ہیں۔ترجمان نے کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران اور امریکا کے درمیان رابطے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ امریکی ناظم الامور نے خطے میں امن اور مذاکرات آگے بڑھانے میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔