ریڈ زون کے اداروں میں 21 اپریل کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ : نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
20 April 2026
کابینہ ڈویژن کی جانب سے ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور وفاقی اداروں کے دفاتر سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 21 اپریل بروز منگل ریڈ زون میں موجود تمام سرکاری دفاتر کے عملے کو ورک فرام ہوم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تاہم تمام افسران اور متعلقہ عملہ شہر میں موجود رہے گا تاکہ ضرورت پڑنے پر مختصر نوٹس پر فوری طور پر طلب کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے ہونے والا معاہدہ جلد اور اوباما دور کے معاہدے سے بہتر ہوگا: امریکی صدر
20 April 2026
اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے
20 April 2026
ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی
20 April 2026
ایرانی رہنماعقلمندہیں توایران کا مستقبل تابناک ہوسکتاہے، امریکی صدر
20 April 2026
مذاکرات سے خطے میں امن کوفروغ ملے گا، ڈارکا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ
20 April 2026
مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا، ٹرمپ
20 April 2026
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، مذاکرات یقینی بنانے کاعزم
20 April 2026
امیدہے امریکا ایران مذاکراتی عمل جاری رہے گا، روس
20 April 2026