اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر کی ملاقات
Web Desk
20 April 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور “اسلام آباد مذاکرات” کے دوسرے مرحلے کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد کے چیف کمشنر، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر بھی شریک تھے۔
وزیر داخلہ نے ایرانی سفیر کو یقین دلایا کہ پاکستان، ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی و مذاکراتی چینلز کے ذریعے پائیدار حل تلاش کرنے کا حامی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان ان تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور خطے کے استحکام کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026