LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر کی ملاقات جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.5 ریکارڈ، سونامی کا خطرہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون: ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، روئٹرز کا دعویٰ پاک مصر مشق ’تھنڈر II‘ کامیابی سے مکمل، انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط پاکستان نے امن کیلئے کردار ادا کیا، امریکا ناقابلِ اعتماد، مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں: ایران چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے: مریم نواز اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ: وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ، غیر ضروری مطالبات ماننے سے انکار امریکا سے مذاکرات جاری، جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: محمد باقر قالیباف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی پاکستان پھر مرکزِ نگاہ: ایران سے مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا: ٹرمپ امریکا کا ایرانی تجارتی جہاز پر قبضہ، ایران کا ’بحری قزاقی‘ کا جواب دینے کا اعلان وفاقی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں دفاتر کا کام گھر سے کرنے کا حکم، ملازمین کو شہر میں رہنے کی ہدایت ایل این جی کی فوری ملی تو بجلی مہنگی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگا، پاور ڈویژن کا انتباہ وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو

لاہور: ٹرین شیڈول متاثر، متعدد گاڑیاں گھنٹوں تاخیر کا شکار

Web Desk

20 April 2026

لاہور ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹرینوں کی بروقت آمد و رفت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، کیونکہ کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر حصوں سے آنے والی ٹرینیں مسلسل گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں، جس نے مسافروں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، ریلوے کے ٹائم ٹیبل میں خرابی کے باعث طویل مسافتی ٹرینیں اپنے مقررہ وقت سے کئی گھنٹے لیٹ اسٹیشن پہنچ رہی ہیں۔ اس صورتحال نے نہ صرف مسافروں کے شیڈول کو متاثر کیا ہے بلکہ ریلوے اسٹیشنوں پر انتظار کرنے والے شہریوں، خصوصاً بچوں اور بزرگوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔