اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کیلیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
Web Desk
19 April 2026
ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ۔۔خطے میں قیام امن کےلیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی۔۔۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نےخطے میں امن و استحکام کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا اورموجودہ مسائل کے حل کےلیے بات چیت کو ناگزیرقراردیا۔
اسحاق ڈاراور عباس عراقچی نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی روابط مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔۔دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔اس بات پر بھی اتفاق ہواکہ ایرانی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطے ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل
5 September 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
5 September 2026
نئے صوبوں کا معاملہ محاذ آرائی نہیں، مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت
5 September 2026
یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ تباہ
5 September 2026
امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی نائب صدر
5 September 2026
زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور
5 September 2026
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پوتن کی متحرک سفارت کاری نمایاں
5 September 2026
کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی
5 September 2026