ارسا کی رپورٹ: ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 3.9 ملین ایکڑ فٹ سے متجاوز
Web Desk
18 April 2026
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے ملک میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق دریاؤں میں پانی کا مجموعی اخراج اس کی آمد کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ارسا کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں پانی کی کل آمد 92.2 ہزار کیوسک ہے جبکہ اخراج 95.5 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پانی کی مجموعی تقسیم کا حجم 97.5 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا ہے۔ ڈیموں میں پانی کے ذخائر کی صورتحال تسلی بخش ہے اور مجموعی ذخیرہ 3.936 ملین ایکڑ فٹ درج کیا گیا ہے
متعلقہ عنوانات
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط
19 November 2026
لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان
19 November 2026
600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
19 November 2026
فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور
19 November 2026
بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
19 November 2026
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026