پاکستان ایران کے خلاف جنگ رکوانے کےلیے نیک نیتی سے سفارتی کوششیں کررہاہے، ایرانی سفیر
Web Desk
11 April 2026
ایران نے پاکستان کی نیک نیتی پر مبنی سفارتی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضاامیری مقدم نے سوشل میڈیاپر پیغام میں کہاکہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان نیک نیتی پر مبنی سفارتی کوششوں کی میزبانی کر رہا ہے۔

رضا امیری مقدم نے کہا کہ یہ جنگ نہ صرف ایرانی قوم اور تہذیب کے خلاف ایک کھلا جرم ہےبلکہ اس جنگ نے خطے اور دنیا کی سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا امریکا میزبان کی ان مخلصانہ سفارتی کوششوں کا احترام کرتا ہے یا نہیں۔
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026