LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر: 9 جون کی ہڑتال کی کال، انٹرنیٹ معطل، معمولات زندگی متاثر آزاد جموں و کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 کارکن گرفتار یلو لائن منصوبے میں 6ارب روپے کی مبینہ کرپشن، سندھ حکومت نے تحقیقات شروع کر دیں پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

اسلام آبادمذاکرات، وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی اہم ملاقات، علاقائی چیلنجز سے مل کرنمٹنے کا عزم

Web Desk

11 April 2026

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کےحوالےسے اہم پیش رفت ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔

​ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔۔ملاقات کےدوراایرانی اسپیکر محمد باقرقالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی نے وزیراعظم سےاہم امور پر گفتگوکی۔

ملاقات کے دوران ​پاکستان اور ایران کی جانب سے علاقائی چیلنجز سے مل کر نمٹنے کے عزم کے اعادہ کیاگیا۔

اس موقع پروزیراعظم نے کہاکہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کےلیے اپنا مصالحانہ کرداراداکرتارہے گا۔ ​عالمی امن کے لیے بامقصد نتائج کا حصول ناگزیر ہے.