وزیراعظم سے بحرین کے فرمانروا کا رابطہ، جنگ بندی کرانے پر خراج تحسین
Web Desk
9 April 2026
وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،امن اقدامات پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بحرین کے فرمانرواشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا.شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے میں پاکستان کی کامیاب کوششوں پر وزیراعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس پیش رفت سے خطے میں دیرپا امن کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔
وزیراعظم نے پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر بحرین کے شاہ کا شکریہ ادا کیا اور گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران حملوں کے تناظر میں بحرینی قیادت کی جانب سے دکھائے گئے مثالی تحمل کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کے سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی
30 April 2026
صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ
30 April 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار
30 April 2026
پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا
30 April 2026
پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر
30 April 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا
30 April 2026
مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا، توانائی کی قیمتوں پر دباؤکا خدشہ ہے، ملکی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
30 April 2026
کیمبرج کی پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اے لیول ریاضی کا پیپرآؤٹ ہونے کی تصدیق
30 April 2026