پاکستانی کی بہترین سفارتکاری کی بدولت عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا، بلاول بھٹوکی وزیراعظم سے گفتگو
Web Desk
9 April 2026
وزیراعظم شہبازشریف اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم نے امریکا ایران جنگ بندی اور اسلام آباد معاہدے سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹوکو اعتماد میں لیا۔
بلاول بھٹو نے مؤثر سفارت کاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہناتھاکہ پاکستان کی بہترین سفارتی حکمت عملی کی بدولت ایک عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔
متعلقہ عنوانات
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور
17 July 2026
امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے
17 July 2026
امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے
17 July 2026
چینی حکومت چاہتی ہے کہ امریکی صدر الیکشن ہار جائیں، ٹرمپ کا الزام
17 July 2026
امریکا کا برازیل پر بعض درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
17 July 2026
روس کا یوکرین میں تعینات کسی بھی بین الاقوامی فوج کو نشانہ بنانے کا اعلان
17 July 2026
تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان
17 July 2026
اسرائیلی وزیراعظم کا سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار
17 July 2026