پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا
Web Desk
17 September 2026
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اور سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی بیان کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو اسلام آباد کے تھانہ نیلور کی حدود سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ کوٹلی ستیاں سے واپس لوٹ رہے تھے۔
سلمان اکرم راجہ کی غیر متوقع حراست کے حوالے سے پولیس یا مقامی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ موقف یا گرفتاری کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کی فوری اور بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز
17 September 2026
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، لانگ مارچ پر مشاورت ہو گی
17 September 2026
اقوام متحدہ کی تحقیقات، ایران میں امریکی حملوں پر جنگی جرائم کے شواہد کا دعویٰ کردیا
17 September 2026
27ستمبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد نہیں پہنچے گی، بانی کی رہائی سزا پوری ہونے کے بعد ممکن ہے: فیصل کریم کنڈی
17 September 2026
پارلیمنٹ ہاؤس: اپوزیشن چیمبر میں علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات، آئین تحفظ اجلاس پر اہم مشاورت
17 September 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
17 September 2026
روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی صنعت اور توانائی تنصیبات پر بڑے حملے
17 September 2026
سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
17 September 2026