LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

اسلام آباد مذاکرات: غیر ملکی صحافیوں کے لیے نئی ایس او پیز جاری؛ ایران اور امریکہ کے میڈیا کو ‘ویزہ آن ارائیول’ کی سہولت

Web Desk

10 April 2026

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کی کوریج کے لیے آنے والے بین الاقوامی صحافیوں اور میڈیا نمائندگان کے حوالے سے نئی ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کر دی ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، ان مذاکرات کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کوریج کے عمل کو سہل اور منظم بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت، ‘ویزہ آن ارائیول’ (پاکستان پہنچنے پر ویزہ کے حصول) کی سہولت صرف ان میڈیا نمائندگان کو حاصل ہوگی جن کا تعلق امریکہ اور ایران سے ہے۔

ترجمان نے مزید واضح کیا کہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو مروجہ طریقہ کار کے مطابق ویزہ حاصل کرنا ہوگا، تاہم امریکہ اور ایران کے صحافیوں کو یہ رعایت مذاکرات کی حساسیت اور ان ممالک کی براہِ راست دلچسپی کے باعث دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ان ایس او پیز کا مقصد مذاکرات کے دوران سکیورٹی اور سفارتی پروٹوکول کو یقینی بنانا ہے تاکہ عالمی میڈیا ان اہم مذاکرات کی رپورٹنگ کسی رکاوٹ کے بغیر کر سکے۔