دہشت گردی کا جرم ثابت، سعودی عرب میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
Web Desk
15 November 2026
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے سنگین جرائم میں مکمل جرم ثابت ہونے پر دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فاضل صفوانی اور جواد قرریص کو دہشت گردی سمیت متعدد سنگین جرائم کا قصوروار قرار دیا گیا تھا، جن میں ملکی سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے اور ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی رکنیت حاصل کرنا بھی شامل تھا۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ دونوں افراد کو ملک کی سپریم کورٹ کی جانب سے تمام قانونی اپیلیں مسترد کیے جانے کے بعد سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں ان کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار
15 November 2026
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
15 November 2026
امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
15 November 2026
نیتن یاہو کی گادی آئزن کوٹ سے قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی اپیل
15 November 2026
یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون
15 November 2026
یوکرین کی نیٹو رکنیت کے بدلے ڈونباس سے دستبرداری کی امریکی تجویز، زیلنسکی کا بڑا انکشاف
15 November 2026
فورک لفٹ مشینیں اسرائیلی فوج کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف، جاپانی کمپنی نے تحقیقات شروع کر دیں
15 November 2026
غزہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی تنظیموں کو فوری رسائی دی جائے، یورپی یونین
15 November 2026