موسمی انفلوئنزا ،پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
Web Desk
15 December 2025
موسمی انفلوئنزا (influenza pakistan)میں اضافہ ہونے پرقومی ادارہ صحت (NIH)کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
بچوں،بزرگوں اور حاملہ خواتین کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موسمی انفلوئنزا تیزی سے بڑھ رہا ہے،فلوسیزن میں شدت آسکتی ہے۔ملک میں سپر فلو کے کیسز میں اضافہ، علامات بھی سامنے آ گئیںانفلوئنزا ایک شدید وائرل سانس کی بیماری ہے ،انفلوئنزا اے اور بی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جو سالانہ وباؤں کا باعث بنتی ہے۔بیمار شہری رش والی جگہ پر جانے سے گریز کریں،بخار، کھانسی، نزلہ کی صورت میں فوری آرام اور احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے سپر فلو سے متعلق خبر دار کر دیا
ایڈوائزری میں سانس اور دائمی امراض میں مبتلا افراد کو خصوصی احتیاط کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عوام ہاتھ دھوئیں اور سماجی فاصلہ رکھیں۔
متعلقہ عنوانات
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
12 September 2026
ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسلام آباد سے ملک گیر اسکریننگ پروگرام شروع
12 September 2026
روزانہ ایک انڈے کا استعمال وزن بڑھنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
12 September 2026
بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
11 September 2026
ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا اعلان
11 September 2026
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
11 September 2026
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو
10 September 2026
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
10 September 2026