لاہور جنرل اسپتال سے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے رشوت لینے والی خاتون گرفتار
Web Desk
5 December 2025
پولیس کے مطابق ملزمہ سونیا بی بی ڈاکٹر بن کر مریضوں کے ورثا سے رشوت وصول کر رہی تھی، ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزمہ ڈاکٹر نہیں ہے۔
پولیس نے بتایاکہ ملزمہ چک منگلا میر پور خاص کی رہائشی ہے اور اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور ڈاکٹر کراتی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ ڈاکٹر بن کر شہریوں سے ہزاروں روپے بٹور چکی ہے۔ پولیس نے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
متعلقہ عنوانات
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
12 September 2026
ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسلام آباد سے ملک گیر اسکریننگ پروگرام شروع
12 September 2026
روزانہ ایک انڈے کا استعمال وزن بڑھنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
12 September 2026
بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
11 September 2026
ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا اعلان
11 September 2026
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
11 September 2026
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو
10 September 2026
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
10 September 2026