LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ، ایک شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال دفتر خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کی رپورٹ، ڈی جی آڈٹ عہدے سے ہٹا دیئے گئے ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم چین کے ساتھ مذاکرات کامیاب، آج کے فیصلے خطے کے مستقبل کا تعین کرینگے: عراقچی نئی کفایت شعاری مہم، سرکاری فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیرملکی دوروں، خریداری پر پابندی پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، لانگ مارچ پر مشاورت ہو گی اقوام متحدہ کی تحقیقات، ایران میں امریکی حملوں پر جنگی جرائم کے شواہد کا دعویٰ کردیا 27ستمبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد نہیں پہنچے گی، بانی کی رہائی سزا پوری ہونے کے بعد ممکن ہے: فیصل کریم کنڈی پارلیمنٹ ہاؤس: اپوزیشن چیمبر میں علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات، آئین تحفظ اجلاس پر اہم مشاورت وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

ہنٹا وائرس کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت کا 12 ممالک کیلئے الرٹ جاری

Web Desk

8 May 2026

جنیوا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہنٹا وائرس کے کیسز ایک کروز شپ سے منسلک پائے گئے ہیں، جہاں سے مسافر علامات ظاہر ہونے سے قبل ہی مختلف ممالک کی طرف روانہ ہو چکے تھے۔ ڈبلیو ایچ او نے اب تک 5 کیسز کی تصدیق کی ہے جبکہ 8 افراد میں سانس کی شدید بیماری کی علامات پائی گئی ہیں۔ متاثرہ ممالک کی فہرست میں ترکیہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔ عالمی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے، تاہم بروقت اقدامات اور مسافروں کی نگرانی سے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔