’جادوئی مشروم‘ میں موجودمرکب کس دماغی بیماری کا علاج کر سکتا ہے؟
Web Desk
21 December 2025
’میجک مشروم‘ میں پایا جانے والا ایک مرکب ایسی دماغی سرگرمی (جو کسی شخص کو منفی سوچ کے چکر سے باہر نہیں آنے دیتی) کو کم کر کے ڈپریشن کا علاج کر سکتا ہے۔
اس ذہنی کیفیت میں عالمی سطح پر کروڑوں لوگ مبتلا ہیں۔ اس کیفیت میں ہفتوں تک تقریباً روزانہ دن کے زیادہ تر حصے میں خوشی کے نہ ہونے کا احساس یا سرگرمیوں میں کسی قسم کی دلچسپی کا نہ ہونا ہوتا ہے۔
اس کیفیت سے نمٹنے کے لیے مریضوں کو ٹاک تھراپی اور اینٹی ڈپریسنٹ تجویز کی جاتی ہے۔ تاہم، تحقیق یہ بتاتی ہے کہ یہ طریقے سب کے لیے کارگر نہیں ہوتے۔
لیکن اس کیفیت میں مبتلا لوگ کیوں طویل مدت تک پھنسے رہتے ہیں اس کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026
نجی میڈیکل کالجز کو سرکاری اداروں سے زیادہ نشستیں دینے کا تاثر درست نہیں: پی ایم ڈی سی
30 September 2026
ریبیز سے ہر سال 50 ہزار سے زائد اموات، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
30 September 2026