وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Web Desk
14 January 2026
نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض چند پاؤنڈ وزن کم کرنے سے انسان کا مدافعتی نظام بہتر ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں ڈیمنشیا اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا خدشہ کم ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق وزن کم ہونے سے جسم میں چربی کے خلیات زیادہ صحت مند ہو جاتے ہیں اور نقصان دہ سوزش میں نمایاں کمی آتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
11 September 2026
ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا اعلان
11 September 2026
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
11 September 2026
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو
10 September 2026
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
10 September 2026
شہر قائد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
10 September 2026
بہت زیادہ گرم چائے پینے والے افراد خبردار، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
10 September 2026
پنجاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایم آر آئی کا منصوبہ مشروط طور پر منظور
9 September 2026