پیٹ پر جمی چربی بھی صحت کیلئے مفید ہو سکتی ہے: تحقیق
Web Desk
26 January 2026
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی، جسے وسرل فیٹ کہا جاتا ہے، بعض اوقات انفیکشنز اور جسمانی سوزش سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
عموماً یہ چربی ٹائپ 2 ذیا بیطس، قلبی بیماری، کینسر، فالج اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے سے جوڑی جاتی ہے، مگر سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ چربی کا یہ ٹشو صرف توانائی ذخیرہ نہیں کرتا بلکہ یہ فعال عضو کے طور پر سگنلز بھیجتا ہے جو جسم کی مجموعی صحت پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق، پیٹ کی چربی یکساں نہیں بلکہ مختلف اقسام اور حصوں پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں کچھ مفید اثرات بھی رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026