LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب: مسئلۂ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور UN قراردادوں کے مطابق ناگزیر ہے سٹار لنک صارفین کی جاسوسی کا انکشاف، اسرائیلی ایڈ ٹیک کمپنی پر سنگین الزامات امارات میں مصنوعی ذہانت اور جدید فضائی ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبوں پر بڑی پیشرفت حوثی ملیشیا کو شکست دینے کیلئے عالمی اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت ہے، سعودی عرب سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا اسرائیل میں انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری اردن میں یمن کا مسافر طیارہ طوفان میں پھنس گیا، ژالہ باری سے شیشے ٹوٹ گئے ترکیہ کی پارلیمانی خارجہ امور کمیٹی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دیدی امریکی صدر نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا ایران کی شرکت کے بغیر خلیج فارس میں پائیدار سلامتی ناممکن ہے: عمان تیسرا روس افریقہ سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا، پوتن سمیت متعدد عالمی رہنما شرکت کریں گے گوگل اور یوٹیوب کا بچوں کی آن لائن حفاظت یقینی بنانے کیلئے لاکھوں ڈالرز کا منصوبہ جنوبی وزیرستان میں افغانستان کی دراندازی، شہری آبادی پر گولا گرنے سے ایک جاں بحق، 5 زخمی امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیاں عالمی توانائی کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: ایرانی صدر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، ٹیپو عثمان

پروسیسڈ غذاؤں اور پٹھوں کی خراب صحت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف

Web Desk

8 May 2026

ریڈیو لوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (RSNA) کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں (UPFs) کا زیادہ استعمال ران کے پٹھوں میں چکنائی کی مقدار بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ ڈاکٹر زہرا اکایا (یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو) کے مطابق، پٹھوں میں جمع ہونے والی یہ اضافی چربی نہ صرف پٹھوں کی کوالٹی خراب کرتی ہے بلکہ گھٹنے کے آسٹو آرتھرائٹس (جوڑوں کے درد اور سوزش) کے خطرات میں بھی اضافہ کر دیتی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ اثرات ان لوگوں میں بھی دیکھے گئے جو ورزش کرتے ہیں یا اپنی کیلوریز کا حساب رکھتے ہیں، جو اس بات کی نشاندہی ہے کہ غذا کا معیار اس کی مقدار سے زیادہ اہم ہے۔