جگر 80 فیصد تک متاثر ہونے پر بھی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ماہرین نے خبردار کردیا
Web Desk
3 August 2026
متحدہ عرب امارات (UAE) کے ماہرینِ امراضِ جگر نے خبردار کیا ہے کہ جگر کی بیماریاں خصوصاً فیٹی لیور (MASLD) 10 سے 30 سال تک بغیر کسی واضح علامت کے خاموشی سے جسم میں پرورش پاتی رہتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق جگر میں درد محسوس کرنے والے اعصابی ریشے نہیں ہوتے اور یہ عضو 70% سے 80% تک متاثر ہونے کے باوجود معمول کے مطابق کام جاری رکھتا ہے، جس کے باعث 30% سے 40% اماراتی بالغ افراد اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے 60% مریض فیٹی لیور کا شکار ہوتے ہیں، جبکہ اب نوجوان، جِم جانے والے اور غیر معیاری مسل سپلیمنٹس استعمال کرنے والے افراد بھی اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ ماہرین نے زور دیا ہے کہ جگر کے مکمل ناکارہ ہونے، سروسس اور لیور ٹرانسپلانٹ سے بچنے کے لیے سالانہ فائبرو اسکین (FibroScan) اور بلڈ ٹیسٹ کروانا بے حد ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 100 سے متجاوز
28 October 2026
ورزش سے دل پر مرتب ہونیوالے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف
27 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026