LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک کیوبا میں ایک سال میں ساتواں بلیک آؤٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا ایران کی کوہاٹ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، حکومت اورعوام سے تعزیت کا اظہار حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں اشتعال انگیز کارروائیاں بند کرے: پاکستان آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا: برطانیہ میری ٹائم کی تصدیق دشمن ملک سے خطرات: ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار جانثار متحرک کر دیئے امریکا کا گرین لینڈ پر مستقل سکیورٹی کنٹرول، معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ جنوبی کوریا کا امریکا اور اسرائیل کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں فوج بھیجنے سے انکار نمازیوں کو مقدس مقام پر نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور انسانیت سوز فعل ہے: حنیف عباسی دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات قوم کے عزم، حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے: اویس لغاری سال کے اختتام تک 3 لاکھ افراد کو فوج میں بھرتی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، کریملن ٹرمپ نے 3 بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی لگا دی روسی ہتھیار دنیا کے قابل اعتماد اور مؤثر ترین ہتھیاروں میں شامل ہیں، صدر پوتن ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ مالی و عسکری لحاظ سے نقصان اٹھا رہا ہے، ٹرمپ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

متحدہ عرب امارات میں 2026 سے ہیلتھ کارڈ نظام ختم کرنے کا اعلان

Web Desk

3 March 2026

متحدہ عرب امارات نے صحت کے شعبے کو مکمل طور پر پیپر لیس (Paperless) بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 2026 سے روایتی ہیلتھ کارڈ سسٹم ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق، اب مریضوں کی تمام معلومات مرکزی ڈیجیٹل سسٹمز میں دستیاب ہوں گی، جس کی وجہ سے علیحدہ پلاسٹک کارڈ رکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ یہ اقدام یو اے ای کے ‘ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن’ وژن کا حصہ ہے، جس کے تحت صحت انشورنس اور ایمریٹس آئی ڈی (Emirates ID) کو آپس میں مربوط کر دیا جائے گا تاکہ ہسپتالوں اور کلینکس میں خدمات کی فراہمی تیز تر ہو سکے