بغیر ورزش 11 ماہ میں 52 کلو وزن کم کرنے والی طالبہ کی حیران کن کہانی
Web Desk
28 February 2026
تیونس سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ طالبہ ہبہ اللّٰہ عیادی نے صحت و تندرستی کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ہبہ نے محض 11 ماہ کے مختصر عرصے میں اپنا وزن 133.3 کلوگرام سے کم کر کے صرف 52 کلوگرام کر لیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ ہدف کسی سخت جم ٹریننگ یا بھاری ورزش کے بغیر صرف متوازن غذا اور طرزِ زندگی میں تبدیلی کے ذریعے حاصل کیا۔ ہبہ کا کہنا ہے کہ یہ سفر محض ظاہری خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ اپنی صحت اور خود اعتمادی کی بحالی کے لیے تھا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026
فرانس: شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ، مریض ہلاک
25 October 2026