LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان یورپی یونین کا یوکرین کو 3.3 ارب یورو فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا اور یورپ کو قریبی اتحاد قائم کرنا چاہئے: وزیراعظم مارک کارنے کا مطالبہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی شہداء کی قربانیوں کو سلام، قوم کو وطن کے بہادر بیٹوں پر ناز ہے: محسن نقوی بوچا واقعات مغربی منصوبہ بندی سے کی گئی اشتعال انگیزی تھے، ماریہ زخارووا امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ تحویل میں لے لیا پاکستانی طالبہ کی شائستہ روسی زبان نے سرگئی لاوروف کو متاثر کردیا

میرپور ماتھیلو میں زہریلا پانی پینے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 5 ہوگئی

Web Desk

26 February 2026

گھوٹکی کے گاؤں الٰہی بخش چھجن میں زہریلا پانی پینے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق دو روز قبل بچوں نے کھیل کود کے دوران کپاس پر اسپرے کرنے والی کیڑے مار دوا کی خالی بوتل میں پانی ڈال کر پی لیا تھا، جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔ تین بچے سکھر اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے تھے، جبکہ ایک بچہ گزشتہ روز اور ایک آج زندگی کی بازی ہار گیا۔ تمام بچوں کی عمریں 7 سے 9 سال کے درمیان ہیں اور وہ آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔