LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت کشمیریوں کے جزبہ حریت کو ختم نہیں کر سکتا: صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر ایران پر حملے کی مخالفت: اسرائیلی وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ امریکی صدر کا انتخابی دھاندلی کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان اردن کی جنوبی شام میں مبینہ دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق شام میں دمشق اور حمص کو ملانے والی شاہراہ پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے کیلئے اہم پیش رفت یوکرین کو روسی حملوں سے دفاع کیلئے اہم امریکی میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا فرانس میں احتجاج میں شدت، طلبہ رہنماؤں کا مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان مائیکرو سافٹ کی اخراجات پورے کرنے کیلئے 60 ہزار ملازموں کو ملازمت چھوڑنے کی پیشکش مشکلات کے باوجود کشمیری اپنے عزم، حوصلے، ثابت قدمی پر قائم ہیں: اسحاق ڈار پاکستان کا سعودیہ کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا پاکستان، ترکیہ، سعودی حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے: محسن رضائی سابق آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

Web Desk

23 December 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بھی گر گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پہلے سیشن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 577 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار781 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا تھا ، کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 71 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں 2 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 280 روپے 20 پیسے پرٹریڈ کر رہا ہے۔