پانی کی بوتلوں سے خارج ہونے والے ذرات سے متعلق ہوشربا انکشاف!
Web Desk
14 January 2026
ایک تازہ تحقیق کے مطابق روز مرہ استعمال کی اشیاء سے نکلنے والے مائیکرو پلاسٹکس براہ راست لبلبے (Pancreas) پر نقصان دہ اثر ڈال سکتے ہیں۔
پولینڈ اور اسپین کے محققین نے خنزیر کے لبلبے کے خلیات پر پولی ایتھائلین ٹیریفتھالیٹ (PET) مائیکرو پلاسٹکس کے اثرات کا جائزہ لیا، جو پلاسٹک کی بوتلوں میں پایا جانے والا اہم جزو ہے۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ یہ مائیکرو پلاسٹکس خلیات کی موت کو بڑھا سکتے ہیں اور لبلبے کی فعال پروٹینز کو متاثر کر سکتے ہیں، جس سے ذیا بیطس اور موٹاپے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔
پچھلے مطالعات نے مائیکرو پلاسٹکس کو متعدد صحت کے مسائل سے جوڑا تھا، لیکن تازہ تحقیق میں براہ راست تعلق کی تصدیق ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
1 August 2026
ہسپتال بنانے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، وفاق اپنی ڈسپنسریاں اپ گریڈ کر سکتا ہے: مصطفیٰ کمال
1 August 2026
پولٹری فارمنگ انسانی صحت کیلئے مضر؟ نئی تحقیق
31 July 2026
مہنگائی اور بے روزگاری سے ذہنی بیماریوں میں خطرناک اضافہ، ماہرین کا انتباہ
31 July 2026
ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ
31 July 2026
ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔وفاقی وزیر صحت
31 July 2026
مون سون میں فالج کا خطرہ کیوں بڑھ سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں
30 July 2026
امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان
30 July 2026