ذیابیطس سے بچاؤ کےلیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Web Desk
20 March 2026
BMJ Open Diabetes Research & Care میں شائع ہونے والی تحقیق میں نیند کے دورانیے اور انسولین کی حساسیت کے تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ ماہرین کے مطابق نیند جسمانی آرام کے ساتھ ساتھ بلڈ شوگر کے نظام کو متوازن رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
تحقیق میں نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن سروے کے تقریباً 23 ہزار افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ نتائج سے پتہ چلا کہ ہفتہ وار چھٹی کے دن تقریباً 8 گھنٹے نیند لینا بھی مثبت اثر ڈال سکتا ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو عام دنوں میں مناسب نیند نہیں لے پاتے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک ہی وقت پر سونا اور جاگنا نہ صرف جسمانی نظام کو متوازن رکھتا ہے بلکہ ذیابیطس جیسے امراض سے بچاؤ میں بھی مددگار ہے۔ تحقیق یہ واضح کرتی ہے کہ باقاعدہ اور معیاری نیند صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ورزش سے دل پر مرتب ہونیوالے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف
27 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026