LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلیے دوسرا خط نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت حسین افغانستان پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا اہم مرکز بن چکا ہے: واشنگٹن پوسٹ یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں میں جھڑپوں سے 76 ہزار افراد بے گھر روسی حملوں میں شدت، رواں سال انتہائی مشکل موسم سرما کا سامنا ہو سکتا ہے: یوکرینی حکام ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال 28 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: سلمان اکرم راجہ ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد سے حکومت ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: حافظ نعیم وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے

Web Desk

27 July 2026

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (SDTL) نے آٹو ڈسیبل سرنجوں کے 2 نمونوں کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈی جی ایس ڈی ٹی ایل عدنان رضوی کے مطابق خیبرپختونخوا کی ایک فارما کمپنی کی تیار کردہ 3 ملی لیٹر اور 5 ملی لیٹر آٹو ڈسیبل سرنجوں کے ٹیسٹ کے دوران خودکار حفاظتی نظام (آٹو ڈسیبل) اور ری یوز فیچر ناکام رہے، جس کے باعث یہ سرنجیں ‘میڈیکل ڈیوائس رولز 2017‘ کے معیار پر پورا نہیں اتر سکیں۔ لیبارٹری نے خبردار کیا ہے کہ غیر معیاری سرنجیں انجیکشن کے محفوظ استعمال کے لیے شدید خطرہ بن سکتی ہیں۔ اس سلسلے میں باضابطہ ٹیسٹ رپورٹس ڈرگ انسپکٹر کراچی ایسٹ اور سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ کو ارسال کر دی گئی ہیں تاکہ فوری قانونی و انتظامی کارروائی کی جا سکے۔