LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: محسن نقوی پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کی مشکلات بڑھا رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا کوہاٹ پولیس لائنز میں دھماکہ،15افراد شہید،25 افراد زخمی اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا؛ بنیادی حقوق پر آئینی توازن قائم رکھنے کا حکم ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری پاکستان کے عوام کی بدحالی کسی بھی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں: حافظ نعیم الرحمان

پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

Web Desk

6 April 2026

پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں ہوش ربا اضافے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جو ملک بھر کے مجموعی مریضوں کا 54 فیصد بنتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، صوبے میں 31 ہزار مرد، 9 ہزار سے زائد خواتین، 2500 سے زائد خواجہ سرا اور 1900 سے زائد بچے اس موذی مرض کا شکار ہیں، جن میں سے تقریباً 29 فیصد مریض علاج کی سہولیات سے محروم ہیں۔ لاہور 10 ہزار سے زائد کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں بھی ہزاروں مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ مریضوں کی اصل تعداد تین لاکھ سے زائد ہو سکتی ہے، جس کی بڑی وجوہات میں غیر محفوظ انجیکشنز کا استعمال، عطائی ڈاکٹرز، ناقص بلڈ اسکریننگ اور سماجی بدنامی کے ڈر سے ٹیسٹنگ میں ہچکچاہٹ شامل ہیں۔ ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وائرس کے خاموش پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صحت کے شعبے کی نگرانی اور آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔