آن لائن ادویات فروخت کرنے والی دو سے تین ویب سائٹس کو نوٹسز جاری
Web Desk
22 April 2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کی درخواست پر آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے ادویات کی غیر قانونی تشہیر اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد انٹرنیٹ پر غیر رجسٹرڈ، اسمگل شدہ اور انسانی صحت کے لیے مضر ادویات کی دستیابی کو روکنا ہے، جو کہ عوامی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد ویب سائٹس کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں، جن میں سے اکثر نے غیر قانونی مواد ہٹا دیا ہے، تاہم احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے پورٹلز کو مستقل طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026