پروسٹیٹ کینسر کیلئے نئی دوا کی آزمائش
Web Desk
3 March 2026
کینسر کے ماہرین نے جدید مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر کے لیے تیار کی گئی ایک نئی امیونو تھراپی کے نتائج کو گیم چینجر قرار دیا ہے۔ امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی (ASCO) کے حالیہ سمپوزیم میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق، یہ دوا جسم کے مدافعتی نظام کو کینسر کے خلاف اس طرح متحرک کرتی ہے کہ نہ صرف رسولیاں سکڑ جاتی ہیں بلکہ ان کی مزید نمو بھی رک جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ماضی میں امیونو تھراپی پروسٹیٹ کینسر کے خلاف زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہوئی تھی، لیکن یہ نئی دوا امید کی ایک نئی کرن بن کر ابھری ہے۔
متعلقہ عنوانات
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026
ہیلتھ ایشیا نمائش: شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل
14 September 2026
کراچی ایئرپورٹ: فضائی مسافروں کے لیے لازمی نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تاریخ میں 25 ستمبر تک توسیع
14 September 2026
وزیراعظم آفس نے ادویات کی مقامی خریداری کیلئے ٹینڈرز طلب کرلئے
14 September 2026