فلو کے بعد کئی ہفتوں تک کھانسی، کن حالات میں خطرناک؟
Web Desk
20 January 2026
فلو یا شدید نزلہ زکام کے بعد کئی ہفتوں تک کھانسی برقرار رہنا عام بات ہے، جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سانس کی نالی مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئی ہوتی اور حساس رہتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ناک یا سائنَس سے نکلنے والا بلغم، دمہ، الرجی یا معدے کی تیزابیت کھانسی کو طول دے سکتی ہیں۔
سگریٹ نوشی اور آلودہ ماحول بھی سانس کی نالی میں سوزش پیدا کر کے کھانسی کی شدت اور مدت بڑھاتے ہیں۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اگر کھانسی آٹھ ہفتوں سے زیادہ برقرار رہے یا سانس لینے میں دشواری، سینے میں درد یا خون آنا جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026