پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
Web Desk
7 November 2025
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 305 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
متعلقہ عنوانات
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
14 March 2026
پاکستان میں لگژری اشیاء کی درآمدات میں اضافہ، 8 ماہ میں مجموعی درآمدات 45 ارب ڈالر سے تجاوز
14 March 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
14 March 2026
یورپ کی روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی کے امریکی فیصلے کی مخالفت
14 March 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتہ رفتہ منفی رجحان حاوی ، 3629 پوائنٹس کمی
14 March 2026
مشرقِ وسطیٰ تنازع، تیل کی قیمت پھر سے 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
14 March 2026
آبنائے ہرمز بند، روس تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالراضافی کمانے لگا
13 March 2026
خطرہ ٹل گیا، حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ
13 March 2026