پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا کے کیسز میں کمی
Web Desk
21 January 2026
اسلام آباد: تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نمونیا سے ہونے والی اموات میں بھارت اور نائیجریا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ 2023 میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں سانس کی نالی کے انفیکشن کے کیسز 7 لاکھ 25 ہزار سے زائد تھے۔
تاہم 2025 میں اس بیماری کے کیسز میں کمی دیکھنے میں آئی اور تعداد 6 لاکھ 26 ہزار تک کم ہو گئی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ کمی صحت کے شعبے میں جاری مہمات اور بچوں کی ویکسینیشن پروگرامز کا نتیجہ ہے، لیکن نمونیا اب بھی بچوں میں اموات کا ایک سنگین سبب ہے
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026