LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، کامیابی کے دعوے، مشترکہ اعلامیہ جلد متوقع ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس رپورٹ

Web Desk

13 January 2026

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) نے تصدیق کی ہے کہ خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔

این آئی ایچ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق یہ شمالی وزیرستان سے 2025 میں رپورٹ ہونے والا پانچواں کیس ہے، جس کے بعد ملک بھر میں 31 پولیو کیسز کی مجموعی تعداد ہو گئی ہے۔

کیس میں متاثرہ بچی یونین کونسل سپین وام-2 کی رہائشی 4 ماہ کی ہے، جس میں دسمبر کے مہینے میں پولیو کی علامات ظاہر ہوئیں۔

2025 میں خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 20 کیسز، سندھ میں 9، جبکہ پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہوئے تھے۔