LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم 2 تا 8 فروری تک

Web Desk

15 January 2026

نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم ملک بھر میں 2 تا 8 فروری تک منعقد کی جائے گی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

سات روزہ قومی مہم کے دوران ملک بھر میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز اپنے فرائض انجام دیں گے۔ صوبوں کے لحاظ سے بچوں کی تعداد درج ذیل ہے:

  • پنجاب: 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد

  • سندھ: 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد

  • خیبر پختونخوا: 72 لاکھ سے زائد

  • بلوچستان: 26 لاکھ سے زائد

  • اسلام آباد: 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد

  • گلگت بلتستان: 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد

  • آزاد جموں و کشمیر: 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد

نیشنل ای او سی نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے لازمی دو قطرے دلائیں اور پولیو ورکرز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔