پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق
Web Desk
19 January 2026
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا، جس میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ویکسین کی تیاری اور مقامی پیداوار میں خودکفالت کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استقبال پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے کیا۔ دورے کے دوران وہ ویکسین ساز کمپنی بایئو فارما کے صدر ڈائریکٹر شادق اکاسیا سے بھی ملاقات کے لیے گئے، جہاں ٹیکنالوجی کی منتقلی اور استعداد کار بڑھانے پر بات ہوئی۔
مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان ویکسین کی تیاری کے شعبے میں انڈونیشیا کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے اور اپنی ویکسین پروڈکشن سہولت قائم کرنے کے لیے انڈونیشیا کے ساتھ قریبی اور عملی تعاون کا خواہاں ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026