ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
Web Desk
17 March 2026
نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 سے بچاؤ کے لیے ہر رات اوسطاً 7 گھنٹے 19 منٹ کی نیند ضروری ہے۔ ہفتہ وار تعطیل پر 8 گھنٹے کی نیند بہترین اثرات مرتب کرتی ہے۔
امریکا کے نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزمینیشن سروے کے 23 ہزار افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ نیند کے دورانیے اور انسولین کی حساسیت کے درمیان تعلق موجود ہے، جو ذیابیطس کے خطرے کو بڑھانے یا کم کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔
تحقیق میں یہ بھی دریافت ہوا کہ اگر عام دنوں میں نیند کم ہو تو ہفتہ وار تعطیلات پر اضافی 2 گھنٹے کی نیند انسولین کی حساسیت بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ محققین نے زور دیا کہ ہر رات ایک مقررہ وقت پر سونا اور صبح ایک وقت پر جاگنا صحت کے لیے ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026
خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح 47 فیصد سے تجاوز کرگئی
17 September 2026
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026