LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟ ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت

Web Desk

2 May 2026

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق جن افراد کے خون میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی سطح زیادہ ہوتی ہے، ان میں ڈپریشن کا خطرہ 15 سے 33 فیصد اور انزائٹی کا خطرہ 19 سے 22 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ محققین کا ماننا ہے کہ اگرچہ اس کے مکمل اسباب ابھی واضح نہیں، تاہم مچھلی کا تیل خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے اور دماغ میں مزاج کو خوشگوار رکھنے والے مرکبات کو متحرک کرتا ہے۔ تحقیق میں یہ تشویشناک انکشاف بھی ہوا ہے کہ دنیا بھر میں 75 فیصد افراد اومیگا تھری کی مطلوبہ مقدار حاصل نہیں کر رہے۔ ماہرین کے مطابق موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں، جو نہ صرف دماغی بلکہ جسمانی صحت کے لیے بھی سنگین مسائل پیدا کرتا ہے۔