این آئی سی وی ڈی کراچی میں دل میں پیوست گولی نکال کر 12 سالہ بچے کی جان بچالی گئی
Web Desk
5 September 2026
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) کراچی کے ماہر ڈاکٹروں اور پیڈیاٹرک کارڈیک سرجنز نے ایک کامیاب اور انتہائی پیچیدہ قلبی سرجری (Open Heart Surgery) کے ذریعے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی نکال کر اس کی جان بچا لی ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے اس بچے کو دل میں گولی لگنے کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر کراچی منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی بروقت حکمتِ عملی اور مہارت نے معصوم بچے کو نئی زندگی بخشی۔
متعلقہ عنوانات
اخروٹ کھانا مزاج پر اثر انداز ہو سکتا ہے: تحقیق
5 October 2026
بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ
5 October 2026
چین: کمر کا کامیاب آپریشن، تین نومولودوں کے وزن کے برار گانٹھ نکال دی
5 October 2026
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026