این آئی سی وی ڈی کی خصوصی پروگرام کے تحت بچوں کی 500 سرجریز مکمل
Web Desk
6 August 2026
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کراچی نے بچوں میں دل کی بے ترتیب دھڑکن (Pediatric Electrophysiology) کے علاج کے لیے قائم اپنے خصوصی پروگرام کے تحت 500 کامیاب سرجریز مکمل کر کے ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس واحد اور پہلے پروگرام کے تحت اب تک کی گئی تمام سرجریز پر آنے والی مجموعی لاگت تقریباً 1 ارب روپے بنتی ہے، تاہم سندھ حکومت کی معاونت سے یہ تمام مہنگا اور جدید ترین علاج مستحق بچوں کو بالکل مفت فراہم کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026