LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان یورپی یونین کا یوکرین کو 3.3 ارب یورو فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا اور یورپ کو قریبی اتحاد قائم کرنا چاہئے: وزیراعظم مارک کارنے کا مطالبہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی شہداء کی قربانیوں کو سلام، قوم کو وطن کے بہادر بیٹوں پر ناز ہے: محسن نقوی بوچا واقعات مغربی منصوبہ بندی سے کی گئی اشتعال انگیزی تھے، ماریہ زخارووا امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ تحویل میں لے لیا پاکستانی طالبہ کی شائستہ روسی زبان نے سرگئی لاوروف کو متاثر کردیا

پنجاب حکومت کا لاہور میں ’نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ‘ قائم کرنے کا منصوبہ

Web Desk

26 February 2026

پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے لاہور میں ‘نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ’ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ 1500 کنال سے زائد اراضی پر محیط اس منصوبے کا پی سی ون اور تھری ڈی ڈیزائن مکمل ہو چکا ہے۔ اس میڈیکل ڈسٹرکٹ کی خاص بات یہاں بننے والا ‘بایو ڈائیورسٹی پارک’ اور جدید گرین سپیس ہے جو شہریوں کو علاج کے ساتھ خوشگوار ماحول بھی فراہم کرے گا۔ منصوبے کے تحت ہیلی پیڈ، گیس اسٹیشن اور وسیع کمرشل ایریاز بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ سب سے پہلے 17 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے ‘انسٹیٹیوٹ آف اوپتھامولوجی’ کی تعمیر شروع کی جائے گی۔