گرین تھراپی: شہریوں کے ذہنی سکون کا ایک آسان حل
Web Desk
17 August 2026
ماہرِ ماحولیات اور ویسٹ مینجمنٹ ایکسپرٹ طارق علی نظامانی نے کہا ہے کہ آج کے تیز رفتار شہری ماحول میں شجرکاری، پودوں کی دیکھ بھال اور صفائی ستھرائی جیسی سرگرمیاں انسان کو نہ صرف ماحول سے جوڑتی ہیں بلکہ ذہنی دباؤ اور اضطراب سے نجات دلا کر سکون بھی فراہم کرتی ہیں۔ ان کے مطابق کراچی جیسے بڑے شہروں میں جہاں شہری مہنگائی، روزگار اور سماجی دباؤ کے باعث ذہنی تناؤ کا شکار ہیں، وہاں گھر، گلی يا دفتر کے آس پاس تھوڑی سی جگہ کو سرسبز بنانا اور کچرے کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانا مثبت اور تعمیری مصروفیات کا باعث بنتا ہے۔
طارق علی نظامانی کا کہنا تھا کہ سرسبز اور صاف ماحول صرف خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ انسانی سکون اور بہتر طرزِ زندگی کے لیے بھی ضروری ہے۔ اگرچہ شدید ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کی صورت میں پیشہ ورانہ طبی و نفسیاتی مدد حاصل کرنا ضروری ہے، تاہم فطرت کے قریب وقت گزارنا اور ماحول دوست سرگرمیاں اپنایا جانا مجموعی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او
17 August 2026
پودوں پر مشتمل غذا آنتوں کے بیکٹیریا کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟ اہم انکشاف
16 August 2026
مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی کو باقاعدہ میڈیکل انسٹی ٹیوشن کا درجہ مل گیا
16 August 2026
گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کی چوری ادویات گودام سے برآمد، 4 افسران و اہلکار معطل
15 August 2026
سگریٹ نوشی کے صحت پر اثرات سے متعلق عوامی آگاہی، محققین کا اہم انکشاف
15 August 2026
منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق 3
14 August 2026
پھیلتا ایبولا وائرس تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہوسکتا ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
14 August 2026
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
14 August 2026