LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی طلبہ وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفارتی کردار میں اظہار دلچسپی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ امریکی ریاست نیو جرسی کی مارلبورو ٹاؤن شپ پر مسجد کی تعمیر سے انکار پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے حوثی ملیشیا کے 2 میزائل، 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے: ترجمان اتحادی افواج ٹرمپ کے ایرانی فوج کے مکمل تباہ ہونے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: مجید ابن رضا

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

Web Desk

28 November 2025

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی،الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہوگیا۔ملک بھر سے آنے والے سینکڑوں مریض ویکسین” لئے بغیر واپس لوٹنے لگے، مختلف شہروں سے قومی ادارہ صحت کے الرجی سنٹر  آنے والے مریضوں کے لئے روزانہ چھ سو سے زیادہ ویکسین درکار ہوتی ہے،دمہ ،نزلہ ،زکام. آنکھوں کی الرجی،سانس اورگلے کے مریض “الرجی ویکسین” سے محروم  ہیں۔الرجی ویکسین” کا انتظار کرنے والے مریضوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ،ایک ویکسین کی قیمت ایک ہزار  ہے،سی ای او قومی ادارہ صحت ڈاکٹر محمد سلمان نے  بھی الرجی ویکسین کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے سماء کو بتایا کہ ایک کیمیکل کی وجہ سے الرجی ویکسین کی تیاری کے بعد کا مرحلہ تاخیر کا شکارہوا،باقی ویکسین موجود ہیں،الرجی ویکسین کی جلد دستیابی یقینی بنائینگے۔