LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب، شہباز شریف سمیت اہم شخصیات جاتی امرا پہنچ گئیں پرائیویٹ حج سکیم: 7600 عازمین کی بکنگ مکمل ہو چکی: ترجمان مذہبی امور نئے صوبوں کے قیام کیلئے پورے ملک میں ریفرنڈم کرایا جائے: فاروق ستار سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ 2026 پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم 20 ستمبر کو ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے: حافظ نعیم الرحمان نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت خود ریفرنڈم نہیں کرا سکتی:رانا ثناء اللہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ عمومی کا اجلاس 19 اور 20 ستمبر کو پشاور میں طلب کر لیا روس میں بین الاقوامی یوتھ فیسٹیول کا آغاز، 250 پاکستانی نوجوان شریک پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی: وزیراعظم افتخار گیلانی کا اہم اعلان انصاف کی بروقت فراہمی ناگزیر، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: چیف جسٹس تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: مسعود پزشکیان ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں 9/11 انہی لوگوں نے کیا جن کو امریکا نے ہتھیار فراہم کیے تھے: اسماعیل بقائی

ملک بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم جاری

Web Desk

17 December 2025

ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے مربوط اور مسلسل اقدامات جاری ہیں، اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (N-EOC) کے مطابق قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔

مہم کے ابتدائی دو روز کے دوران مجموعی طور پر 2 کروڑ 58 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ صوبہ بہ صوبہ اعداد و شمار کے مطابق:

  • پنجاب: 1 کروڑ 41 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • سندھ: 50 لاکھ 63 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • خیبر پختونخوا: 42 لاکھ 3 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • بلوچستان: 14 لاکھ 47 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • اسلام آباد: 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • گلگت بلتستان: 1 لاکھ 73 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

  • آزاد جموں و کشمیر: 4 لاکھ 73 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

نیشنل ای او سی کے مطابق دسمبر کی یہ قومی پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے تاکہ خطے میں پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔