LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2 بار کوڈ کے ٹرائل کا جائزہ

Web Desk

15 October 2026

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ملک بھر سے جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے ادویات پر 2D بار کوڈ اور ‘سیریلائزیشن’ (Serialization) کے نفاذ اور ٹرائلز کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ڈریپ (DRAP) اور سی ای او این آئی ٹی بی نے شرکت کی، جہاں وزیرِ صحت نے اعلان کیا کہ 9 اکتوبر کے بعد تیار ہونے والی تمام مقامی و درآمدی ادویات پر 2D بار کوڈ لگانا لازمی ہو گا۔ اس ٹیکنالوجی کے تحت عام شہری اور میڈیکل اسٹورز ایک خصوصی موبائل ایپ کے ذریعے دوا کے اصلی یا نقلی ہونے، اس کی مقررہ قیمت اور تاریخِ تنسیخ (Exp Date) کی فوری تصدیق کر سکیں گے۔ ڈریپ نے فارماسٹیکل کمپنیوں کی تربیت مکمل کر لی ہے جبکہ یہ نظام انسانی ادویات کے ساتھ ساتھ ویٹرنری اور پولٹری ڈرگز پر بھی یکساں نافذ العمل ہو گا۔