کراچی میں ایم پاکس کے مزید 3 تصدیق شدہ کیسز، رواں سال تعداد 13 ہوگئی
Web Desk
4 September 2026
کراچی کے سندھ انفیکشیس ڈیزیز ہسپتال (نیپا) میں ایم پاکس (Mpox) کے مزید 3 تصدیق شدہ اور ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد رواں سال کراچی میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زیرِ علاج مریضوں کے پی سی آر (PCR) لیبارٹری ٹیسٹ کروائے گئے تھے، جن میں سے 3 افراد میں وائرس کی باقاعدہ تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ایک مشتبہ مریض کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026