LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سٹار لنک صارفین کی جاسوسی کا انکشاف، اسرائیلی ایڈ ٹیک کمپنی پر سنگین الزامات امارات میں مصنوعی ذہانت اور جدید فضائی ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبوں پر بڑی پیشرفت حوثی ملیشیا کو شکست دینے کیلئے عالمی اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت ہے، سعودی عرب سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا اسرائیل میں انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری اردن میں یمن کا مسافر طیارہ طوفان میں پھنس گیا، ژالہ باری سے شیشے ٹوٹ گئے ترکیہ کی پارلیمانی خارجہ امور کمیٹی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دیدی امریکی صدر نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا ایران کی شرکت کے بغیر خلیج فارس میں پائیدار سلامتی ناممکن ہے: عمان تیسرا روس افریقہ سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا، پوتن سمیت متعدد عالمی رہنما شرکت کریں گے گوگل اور یوٹیوب کا بچوں کی آن لائن حفاظت یقینی بنانے کیلئے لاکھوں ڈالرز کا منصوبہ جنوبی وزیرستان میں افغانستان کی دراندازی، شہری آبادی پر گولا گرنے سے ایک جاں بحق، 5 زخمی امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیاں عالمی توانائی کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: ایرانی صدر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، ٹیپو عثمان مجتبیٰ خامنہ ای کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھنے اور جنگی شرائط پر عملدرآمد پر زور

ملتان: نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کا کیس رپورٹ؛ دبئی سے آنے والا 40 سالہ شخص زیرِ علاج

Web Desk

30 April 2026

ملتان کے نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد مریض کو فوری طور پر آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کی عمر 40 سال ہے اور اس کا تعلق مظفرگڑھ سے بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، مذکورہ مریض حال ہی میں دبئی سے پاکستان واپس آیا تھا، جہاں اس میں منکی پاکس جیسی علامات پائی گئیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے مریض کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیے ہیں تاکہ وائرس کی حتمی تصدیق ہو سکے۔ انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں تاکہ وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔