LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

سگریٹ نوشی ترک کروانے میں موبائل فون مددگار قرار!

Web Desk

26 December 2025

تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ موبائل فون پر حوصلہ افزا ٹیکسٹ پیغامات بھیجنے سے ٹی بی کے مریضوں میں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے امکانات تین گنا بڑھ گئے۔ جاما میں شائع نتائج کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش میں 1080 ٹی بی مریضوں پر کیے گئے ٹرائل میں 720 افراد کو سگریٹ نوشی چھوڑنے کے لیے باقاعدہ ٹیکسٹ پیغامات بھیجے گئے، جن میں سے بڑی تعداد نے چھ ماہ تک سگریٹ نوشی ترک کی۔ تحقیق کے سربراہ پروفیسر کامران صدیقی کے مطابق سگریٹ نوشی ترک کرنے سے ٹی بی کے مریض جلد صحت یاب ہو سکتے ہیں۔